جشن آذادی پاکستان مبارک

جشن آذادی پاکستان مبارک

اگر آج میرا پیارا پاکستان نہیں ہوتا تو میں بھی کسی انگریز یا کسی ہندو ، کسی سکھ یا کسی غیر مسلم کی غلام ہوتی. میں آج اپنے ہر پاکستانی کو یہ احساس دلانا چاہتی ہوں کہ کیوں میلی آنکھ والوں کے ساتھ مل کر اپنے ہی وطن کی مٹی کو راکھ بنا رہے ہو، اپنی ہی آنکھ کے نور کو کیوں بے نور کر رہے ہو، اپنے ہی وطن کی کھلی فضا کو چھوڑ کر دوسرے وطن میں سانس لینا چاہتے ہو، ایسا نہ کرو. آج ہمیں اس وطن کا سہارا بننا ہے.ہمیں اپنی پہچان کو کھونے نہیں دینا.کیوں غیر ملکیوں کے بہلاوے میں آ کر اپنے پیروں سے زمین کھینچنے پہ تلے بیٹھے ہو میرے پاکستانی بہن بھائیو.اٹھو آنکھیں کھولو..جاگو اب میرے پیارے پاکستان کے لئے جاگو.

Originally posted 2015-08-14 06:12:08.

7 thoughts on “جشن آذادی پاکستان مبارک

    1. Article- hyperpigmentation on feet can be a frequent and challenging skin condition that affects disaproportionately individuals of national skin-color.

  1. When you wish to find out what is the acne treatment that is top you should first-look at the history of the standard acne therapies
    recommended by physicians.

Comments are closed.

.