. . .
. .
. .
Menu
0 Comments

دعوت حق اور باطل فرقوں کی نقاب کشائی

Spread the love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

السّلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میرا نام وقاص بشیر ہے۔
میں یہاں بہت سے آرٹیکل انسان اور انسان سے متعلقہ انسانیت پر لکھونگا۔ آپ کی پسندیدگی اور رائےکا انتظار رہے گا۔
بعد از سلام محترم ممبران دعوت حق اور باطل فرقوں کی نقاب کشائی ہم سب کا سوشل میڈیا کا ایک صاف ستھرا گروپ ہے ۔ جس میں کسی بھی پیج ، گروپ یا ٹائم لائن سے شیئر کی گئی پوسٹوں کی اجازت نہیں ہے ۔ تمام ممبران کوشش کریں کہ جو بھی پوسٹ کریں بحوالہ ہو ایسی پوسٹ نہ کریں جس میں کوئی حوالہ نہ ہو ، صرف لائیکس حاصل کرنے والی بے مقصد پوسٹیں نہ کریں ایسی پوسٹیں کریں جن میں کوئی نہ کوئی اسلامی پیغام ہو ، بہت کم وقت میں اللہ پاک نے ہم سب کے اس گروپ کو ترقی و مقبولیت عطاء فرمائی ہے یہ سب اللہ عز و جل کے فضل ، نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کی نظر عنایت اور آپ سب ممبران کے تعاون سے ممکن ہوا ہے ۔ ہم امید کرتے ہیں آپ سب ممبران تعاون جاری رکھیں گے اور گروپ کو ہر قسم کی گندگی سے صاف رکھنے میں ہمارا ساتھ دیں گے ہم دعا کرتے ہیں اللہ رب العزت آپ سب کی نیک خواہشات پوری فرمائے تمام مصیبتوں و مشکلات سے محفوظ فرمائے آمین بجاہ نبی الکریم الامین صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم : منجانب ایڈمنز گروپ دعوت حق اور باطل فرقوں کی نقاب کشائی آپ کے تعاون کا شکریہ جزاکم اللہ خیرا ۔

Landing Page: http://track.fiverr.com/visit/?bta=20662&nci=5490
.
. .