. . .
. .
. .
Menu
0 Comments

لڑکی اور زنا کی دعوت

Spread the love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

ائے لڑکے! اگر تجھے دنیا کی شہزادی جیسی شکل و صورت اور رنگ و روپ والی لڑکی زنا کی دعوت دے اور ایک سانولی و عام سی شکل و صورت والی لڑکی نکاح کا پیغام دے تو اس شہزادی جیسی شکل و صورت اور رنگ و روپ والی لڑکی کو اور اسکی گناہ کی دعوت کو ٹھکرا کر سانولی اور عام سی شکل و صورت والی لڑکی کو اور اسکے نکاح کی دعوت کو قبول کر لے

بیشک! روز آخرت زنا تجھے شیطان سے اور نکاح تجھے ربّ و رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ملائے گا اور انسان ہونے کے ناتے انسانیت کا یہی شیوا اور مسلمان ہونے کے ناتے مسلمانیت کا یہی تقاضہ ہے

ائے لڑکی! اگر تجھے دنیا کے شہزادے جیسے شکل و صورت و رونگ و روپ والا لڑکا زنا کی دعوت دے اور ایک سانولا و عام سی شکل و صورت والا لڑکا نکاح کی دعوت دے تو اس شہزادے جیسے شکل و صورت و رنگ و روپ والے لڑکے کو اور اسکی دعوت کو ٹھکرا کر سانولے اور عام سی شکل و صورت والے لڑکے کو اور اسکی نکاح کی دعوت کو قبول کر لے

بیشک! روز آخرت زنا تجھے شیطان سے اور نکاح تجھے ربّ رحمان و رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ملائے گا اور انسان ہونے کے ناتے انسانیت کا یہی شیوا ہے اور مسلمان ہونے کے ناتے مسلمانیت کا یہی تقاضہ ہے.

Landing Page: http://track.fiverr.com/visit/?bta=20662&nci=5490
.
. .