گلے کی خرابی میں قہوے سے غرارے

السلام علیکم قہوہ کے نام سے ہم سب اچھے سے واقف ہیں۔ اور اس کے استعمال سے بھی۔ مگر قہوہ کے غرارے ، یہ آپ نے اس سے پہلے کبھی نہیں سنا ہوگا۔ یہ ایک بہت ہی آزمودہ نسخہ ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہےایک گلاس پانیچائے کی کوئی بھی پتی چوتھائی چمچنمک ایک چٹکیمطلب آسان سی بات کہ چائے کی پتی اور نمک کا قہوہ بنا لیں اور نیم گرم قہوہ سے دن میں کسی بھی وقت ۔ یا رات کو سوتے وقت غرارے کریں۔ اول تو پہلے دن ہی گلے میں آرام آ جائے گا۔ پھر بھی آرام نا آئے تو تین چار دن لگاتار غرارے کریں۔ حیران کن نسخہ آپ کے لیئے۔شکریہ