گوشت کی نمکیں کڑاہی

عید کی آمد آمد ہے۔  گوشت کے کھانے ہمیں اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں۔ ایسے میں نمکین گوشت کڑاہی عمدہ مشورہ ہے پکانے کے لیئے۔ نمکیں گوشت پکانے کے لیئے آپ گائے، بکری یا دنبے کا گوشت استعمال کر سکتے ہیں۔