Category Archives: سلسہ وار مشاہداتی گفتگو

مصلحت کیا ہے

مصلحت کیا ہے یہ چھوٹی سی بات بلکل بھی نہیں ہے۔ بلکہ اس کے پیچھے بڑے راز چھپے ہوتے ہیں۔ ہم بظاہر ان باتوں سے قطعئی ببے نیاز ہوتے ہیں۔ کہ کس کام کے نا ہونے میں دیر کی کیا وجہ ہے۔ کسی چیز کے مقدر میں نا ہونے کے پیچھے کیا عوامل در پیش ہیں۔ ہمارے…

Continue reading

علم کیا ہے۔

گیان ، علم، نالج، معلومات۔ یہ الفاظ ایک ہی مطلب رکھتے ہیں۔ مگر ان کو مختلف ذبانوں میں بولا جاتا ہے۔ گیان ہندی کا لفظ ہے۔ علم عربی لغت میں استعمال ہونے والا حروف ہے۔ انگریزی میں نالج اور اردہ میں معلومات کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔ مگر ہم میں سے کوئی ایک بھی…

Continue reading

اپنے

یا اللہ میرے انجان تکبر کو معاف کرنا کہتے ہیں مومن ایک سوراخ سے بار بار دسا نہیں جا سکتا۔ یہ بات الگ کہ ہم مومن بھی ہیں کہ نہیں۔ مگر دینی اور دنیاوی باتیں ہمیں بہت کچھ سکھا دیتی ہیں۔میرا بچپن اور اسکے بعد کی عمر ان ہی پہیلیوں میں الجھے گزر گئی۔ مگر…

Continue reading

.
.
%d bloggers like this: