. . .
. .
. .
Menu

Category: سلسہ وار مشاہداتی گفتگو

May 20
2014

ناکام شادی شدہ زندگی -٣

ناکام شادی شدہ زندگی گزشتہ سلسلہ وار مشاہداتی سلسلوں میں ہم ناکام شادی شدہ زندگی کے دو پہلووں پر بات کر چکے ہیں. آئیے آج اس سلسلے کے  تیسرے  پہلو پر غور کرتے  ہیں آج اس سلسلے میں ہم بات کرینگے سوچ کی . سوچ انسان کی زندگی میں بہت زیادہ اثر انداز ہوتی ہے، اس […]

May 16
2014

سلسلہ وار مشاہداتی گفتگو حصہ ٢

ناکام شادی شدہ زندگی کل اس سلسلے میں میرا آپ سے پہلا سوال یہ تھا کے مرد کے فیصلے جذباتی ہوتے ہیں یا عورت کے. میری رائے اس حساب سےیہ ہے کے عورت فطری طور پر جذباتی ہے لہٰذا اسکے فیصلے جذباتی بنیادوں پر ہوتے ہیں، اور عورت فیصلہ کرنے میں دیر نہیں کرتی ، […]

May 15
2014

ناکام شادی شدہ زندگی حصہ – ١

ناکام شادی شدہ زندگی میرا نام روبی اکرم ہے ، میں اس گفتگو میں آپ لوگوں کی رائے ، مشاہدات اور  مشوروں کے مطابق اپ کی اور میری سوچ کے .  حوالے سے بات کرنا چاہونگی .اس سلسلے میں مجھے آپ کی جانب سے جوابات کا انتظار رہے گا . شکریہ    کون جانتا ہے […]

Landing Page: http://track.fiverr.com/visit/?bta=20662&nci=5490
.
. .