New Business Startup Checklist

السلام علیکم 

معزز ممبران – کیسے ہیں آپ – امید ہے خریت سے ہونگے – جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ نیا بزنس سٹارٹ کرنا کتنا مشکل اور خطرات سے بھرپور کام ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ کوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے تجربہ کارلوگوں سے ملتے ہیں اور اس کام سے متعلق تمام ضروری معلومات اکٹھی کرتے ہیں اور ان معلومات کی روشنی میں فیصلہ کرتے ہیں –

کچھ دن پہلے ایک میگزین کے مطالعہ کے دوران ایک ایسے ہی ہدایت نامے پر نظر پڑی جو کوئی بھی بزنس شروع کرنے سے پہلے مختلف معلومات اکٹھی کرنے سے متعلق ہدایات پر مشتمل تھا – مضمون کافی بہتر تھا جس کی وجہ میں نے اسے اردو تہذیب کے قارئین سے شیر کرنے کا فیصلہ کیا –

اب مزید آپ تمام لوگ ہی اپنے اپنے تجربے کی روشنی میں شیر کیجیے گا کہ ہدایات کا یہ مجموعہ کیسا لگا –

آپ سب کا بیحد شکریہ

2a616r6

2gxfakl

23u1sfr