!!!ہمارے پڑوسی۔۔۔۔۔۔۔ by Mamin Mirza
!!!ہمارے پڑوسی۔۔۔۔۔۔۔ written by Mamin Mirza مصیبت کے تالے ،ہمارے پڑوسی آفت کے پرکالے ،ہمارے پڑوسیہر آن وہ توڑ پھوڑ رہتے ہیں کرتے نہیں چین سے وہ سونے ہیں دیتے کرتے ہیں ہر دم کوئی کارستانی کہ جس سے ہو مشکلات کی، فراوانی سمجھتے ہیں خود کو مخلوق فردوسی شر انگیزی کے ہالے ،ہمارے پڑوسی۔۔۔۔!!!ڈال …