کھانے پینے کے بنیادی اصول
“اے اہل ایمان جو پاکیزہ چیزیں ہم نے تم کو عطا فرمائیں ہیں ان کو کھاؤ اور اگر الله ہی کے بندے ہو تو اس (کی نعمتوں) کا شکر بھی ادا کرو”- سوره البقرہ “اور جو حلال طیّب روزی الله نے تم کو دی ہے اسے کھاؤ اور الله سے جس پر ایمان رکھتے …