سلسلہ وار مشاہداتی گفتگو – میں کہاں سے آ گئی ؟
www.calmingmelody.com انسان کا میں کیا ہے ؟ یہ ایک ایسا سوال ہے کہ جس کا جواب ہم سب کو معلوم ہونا چاہئے .بہت سوں کو اس کا جواب معلوم ہوتا بھی ہے،بہت سوں کو معلوم ہوتا ہے مگر وہ اس پر غور نہیں کرتے اور بہت سے لوگوں کے لئے یہ لفظ پاگل پن ہوتا …