اپنے
یا اللہ میرے انجان تکبر کو معاف کرنا کہتے ہیں مومن ایک سوراخ سے بار بار دسا نہیں جا سکتا۔ یہ بات الگ کہ ہم مومن بھی ہیں کہ نہیں۔ مگر دینی اور دنیاوی باتیں ہمیں بہت کچھ سکھا دیتی ہیں۔میرا بچپن اور اسکے بعد کی عمر ان ہی پہیلیوں میں الجھے گزر گئی۔ مگر …