Skip to content
«۱»اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی اور حدود میں تجاوز
«۲»بغیر ایمان اور عمل کے صرف نسبت پر فخر«
۳»تفریق فی الایمان یعنی بعض احکامات کو ماننا اور بعض کا انکار کرنا «۴»خواہشات نفسانی کو اپنا معبود بنانا «۵»کتمان حق یعنی حق کو چهپانا «
۶»بلبیس بین الحق والباطل، حق اور باطل کو خلط کرنا «۷»دین میں تحریف اور دین فروشی «۸
»حرص اور بےصبری «۹
»جهوٹ،دهوکہ اور خیانت کی عادی زبانیں «۱۰
»بخل اور ترغیب بخل «۱۱
»انبیاء کرام پر عدم اعتماد «۱۲
»دوسروں کونصیحت خود میاں فضیحت «۱۳
»جہاد سے روگردانی «۱۴
»عہد شکنی «۱۵
»احکام الہی میں چوں چرا «۱۶
»اپنے گناه دوسروں کے سر ڈالنا «۱۷
»تحلیل حرام اور حرام خوری «۱۸
»اپنوںکےخلاف غیروں کا تعاون «۱۹
»بےسند دعوے اور فضول خوش فہمیاں «۲۰
»بلعمیت «۲۱
»حسد اور ضد کی وجہ سے باہمی فرقہ واریت «۲۲
»باہمی قتل وغارت «۲۳
»زندگی کا حرص اور بزدلی «۲۴
»حق کو پہچان کر اس کا انکار کرنا «۲۵
»احکام الہی پر رکیک اعتراضات «۲۶
»فرشتوں میں تفریق «۲۷
»قارونیت «۲۸
»اطاعت اولی الامر کا فقدان «۲۹
»امربالمروف اور نہی عن المنکر کا ترک «۳۰
»جادو میں انہماک «۳۱
»کتاب الله کو نافذ نہ کرنا «۳۲
»اہل_حق کو ستانے ،گمراه کرنے یا تباه کرنے کا ٹهرک «۳۳
»قساوت قلبی «۳۴
»حضرت مریم پر تہمت «۳۵
»اللہ تعالی اور انبیاء کرام کی توہین اور گستاخی «۳۶
»سامریت «۳۷
»انبیاء کرام کا قتل «۳۸
»نفاق «۳۹
»کفر «۴۰
»شرک »از قلم: حضرت امیرالمجاہدین مولانامحمد مسعود ازہر حفظہ اللہ کتاب: یہود کی چالیس بیماریاں« –