نرگسی کوفتے بنانے کی ترکیب

نرگسی کوفتے بہت پرانے پکوان میں سے ایک پکوان ہے۔ اور شاہی زمانے میں دعوتوں میں نرگسی کوفتے خاص اہتمام کے ساتھ پکائے جاتے تھے۔ مگر جدید دور کے جدید لوگ چونکہ محنت سے دور بھاگتے ہیں۔ یا مصروف زیادہ ہونے کی وجہ سے وقت نہیں نکال پاتے ، تو نرگسی کوفتے جیسی شاہی ڈش سے محروم ہیں۔ 

مگر آج میں آپ کے لیئے نرگسی کوفتے کی ترکیب لائی ہوں ۔ مجھے امید ہے۔ آپ کو ترکیب پسند آئے گی۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.