ناکام شادی شدہ زندگی حصہ – ١
ناکام شادی شدہ زندگی میرا نام روبی اکرم ہے ، میں اس گفتگو میں آپ لوگوں کی رائے ، مشاہدات اور مشوروں کے مطابق اپ کی اور میری سوچ کے . حوالے سے بات کرنا چاہونگی .اس سلسلے میں مجھے آپ کی جانب سے جوابات کا انتظار رہے گا . شکریہ کون جانتا ہے …